جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیمز فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟بیرون ملک،اندرون ملک اورموبائل فون کے ذریعے کتنی رقم جمع کروائی گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ڈیمز فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوئی؟بیرون ملک،اندرون ملک اورموبائل فون کے ذریعے کتنی رقم جمع کروائی گئی؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں،سپریم کورٹ اور وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ ڈیمز فنڈ میں اب تک 4 ارب 16کروڑ 56لاکھ روپے سے زائد جمع ہو چکے ہیں۔

ہفتہ کے دن تک ڈیمز فنڈ میں 4ارب 16کروڑ 56لاکھ روپے سے زائد جمع ہو چکے ہیں، اندرون ملک سے 3ارب81کروڑ76لاکھ روپے سے زائد جمع ہوئے ہیں، بیرون ملک سے اب تک 34کروڑ 89لاکھ97ہزار روپے، موبائل فون کے ذریعے 8کروڑ 48لاکھ 71ہزار روپے سے زائد جمع ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…