جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

462ارب روپے کی کرپشن کے م قدمے میں ملوث ڈاکٹر عاصم کوبیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے جانب سے دائر علاج کیلئے بیرونی ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو پہلے سول سرجن سے معائنے کروانے کا حکم دے دیا ۔جمعہ کو احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے علاج کے لیئے بیرون ملک جانے کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت

کا کہنا تھا کہ سول سرجن کی رپورٹ کے بعد بیرون ملک جانے کی درخواست پر کوئی آرڈر کیا جائے گا ،ڈاکٹر عاصم کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ ڈاکٹر عاصم 2 سے 30 اکتوبر تک علاج کے لیے ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں، اجازت دی جائے،ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462اور 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنسز زیر سماعت ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…