جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔!وزیراعظم عمران خان کی آمد ن لیگ کے اہم رہنما کو بھاری پڑ گئی، حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسد علی جونیجو بھی روٹ میں پھنس گئے،وائی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے سینیٹر اسد جونیجو کو کئی دیر تک انتظار کرنا پڑا۔بدھ کو سینیٹ جلاس کے بعد سینیٹر اسد جونیجو گھر واپسی کیلئے شاہراہ دستور پر پہنچے تو ان کی گاڑی کو بھی وزیراعظم عمران خان

کی وزیرآفس سے روانگی کیلئے لگائی گئی روٹ کی وجہ سے روکا گیا، ان کودیر تک اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وزیراعظم کے قافلے کے گزرنے کاانتظار کرنا پڑا۔ وزیراعظم کیقافلہ کے وزیراعظم آفس سے روانہ ہونے کے کئی دیر بعد روٹ ہٹائی گئی اور دیگر شہریوں کے ساتھ اسد جونیجو بھی اپنے روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…