بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے کراچی کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ 25دسمبر تک حل کرنے کی خوشخبری سنا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیرسے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب حکومت اورڈی ایچ اے کو میٹنگ کرکے17 اکتوبرتک حتمی تجاویزدینے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کراچی کوپانی سے متعلق 25 دسمبرکوخوشخبری ملے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیرسے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں کی ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پانی کا معاملہ حل نہ کیاگیاتوبہت بڑا مسئلہ ہوگا، ان معاملات کوہنگامی بنیادوں پرطے کریں،پانی کے مسئلے کاادراک جن لوگوں کوہے وہ پریشان ہیں اورکراچی کوپانی سے متعلق 25 دسمبرکوخوشخبری ملے گی۔جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ پنجاب حکومت اورڈی ایچ اے میٹنگ کرکے عدالت کوبتائیں اور مالی اورتکنیکی تجاویز 2 اکتوبرتک طے کریں اور 17 اکتوبرتک حتمی تجاویزدیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…