منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نواز شریف کے بارے میں کیا پلان ہے؟حامد میر نے قوم کو بڑی خبر سنا دی، سنسنی خیز انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتیں نواز شریف کو پسند نہیں کرتیں، ان کی پوری کوشش ہو گی کہ شریف خاندان کے خلاف اگر کوئی ثبوت ان کے پاس موجود ہے تو انہیں پاکستانی اداروں کیساتھ شیئر کیا جائے، معروف صحافی حامد میر نےسنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ نادان لوگ وزیراعظم

عمران خان کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورے کو نواز شریف کی رہائی کیساتھ جوڑ رہے ہیں جو کہ بالکل غلط مفروضہ ہے۔ حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ رجیم اور متحدہ عرب امارات کی حکومت نواز شریف کو پسند نہیں کرتے اور وہ پاکستانی اداروں کیساتھ بھرپور تعاون کیلئے تیار ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ثبوت شریفوں کے حوالے سے ہے تو وہ اسے اقامہ معاملے کی طرح  شیئر کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…