ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے اہم ترین وزارت ختم کردی ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی ) حکومت نے وزارت کیڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سی ڈی اے کووزارت داخلہ کے ماتحت،سوشل ویلفیئرکے اداروں اورفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کووزارت تعلیم کے ماتحت کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت کیڈ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزارت کیڈ کے تمام اداروں کودوسرے اداروں میں تقسیم کانوٹیفکیشن جاری

کر دیا گیا ہے۔کابینہ ڈویڑن نے تقسیم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔۔اسلام آباد کلب کابینہ ڈویژن کے ماتحت کام کرے گا۔نوٹیفیکشن کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈموسمیاتی تبدیلی کے ماتحت کام کرے گا،جب کہ سوشل ویلفیئرکے ادارے وزارت تعلیم و تربیت کے ماتحت کام کریں گے۔سی ڈی اے کووزارت داخلہ کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کوبھی وزارت تعلیم کے ماتحت کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…