بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

قانون کے تحت اولاد جائیداد کی ٹریل نہ دیں تو وہ کس کی تصور ہو گی؟ نیب آرڈیننس اور احتساب ایکٹ میں یہ جائیداد کس کی تصور کی جاتی ہے؟اعتزاز احسن نے قانون بتادیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ججز ایمانداری سے قانون پر عملدرآمد کرتے ہیں، دباؤ کے تحت فیصلے کا تاثر نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت کے تفصیلی فیصلے تک اس پر بحث کرنا ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی عدالت کے مختصر فیصلے پر ہوئی ہے۔ اصل صورتحال تحریری فیصلے کے بعد واضح ہو گئی۔ ہائی کورٹ کے ججز ایمانداری

سے قانون عمل درآمد کرتے ہیں۔ یہ تاثر نہیں دیا جا سکتا کہ ججز نے کسی دباؤ کے تحت فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے تحت اولاد جائیداد کی ٹریل نہ دیں تو وہ والد کی تصور ہو گی۔ نیب آرڈیننس اور احتساب ایکٹ میں یہ جائیداد پبلک ہولڈر کی تصور ہو گی۔ ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک اس پر بحث ممکن نہیں ہے۔ نواز شریف خوش قسمت ہیں انہیں مبارکباد دی جا سکتی ہے۔ نیب نے ہائی کورٹ میں دخواست پر نا اہلی کاثبوت دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…