جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نئے بجٹ سے آٹوکمپنیاں جیت گئیں ٹیکس بھرنے والا ہار گیا ،حالیہ اعلانات پراسدعمر شدید تنقید کی زد میں

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت کے نئے بجٹ سے آٹوز کمپنیز جیت گئیں ٹیکس بھرنے والا ہار گیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد اپنے ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کے بجٹ پر افسوس ہوا حکومت نے

جو ہماری تقریباً تمام تجویز کو مسترد کر دیا ہم نے جو بین لگایا تھا کہ نان ٹیکس پیڈ گاڑیاں اور زمین نہیں خرید سکیں گے تاکہ یہ لوگ ٹیکس نیٹ میں آتے مگر وفاقی حکومت نے وہ بین ختم کر دیا اور نان ٹیکس پیڈ کو گاڑیاں اور زمین خریدنے کی اجازت دے دی اس سے آٹوز کمپنیز جیت گئی اور جو لوگ ٹیکس دیتے تھے وہ ہار گئے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…