پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا،پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے3مما لک میں شا مل ، انٹر نیشنل اکنا مک سروے رپورٹ ،افسوسناک انکشافات‎

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے3مما لک میں شا مل پاکستان کا تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 5.8فیصد ہو گیا ملک کا تجارتی خسارہ 2017/18میں36ارب ڈا لر رہا پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے

انٹر نیشنل اکنا مک سروے رپورٹ تفصیل کے مطا بق دنیا بھر میں برو نا ئی کا خسارہ جی ڈی پی 9.9فیصد کے سا تھ پہلے نمبر منگو لیا کا 6.2فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان خسارہ 5.8فیصد کے سا تھ تیسرے نمبر پر آگیا017/18میں ملکی امپورٹ61ارب ڈا لر تھی جبکہ ایکسپورٹ 25ارب ڈا لر تھی پاکستان کا مجموعی خسارہ 36ارب ڈالر رہا جو حکو مت کے لیے لمحہ فکریہ ہے جس کی مین وجہ پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے ایکسپورٹرز نے ا پنے موقف میں کہا کہ حکو مت ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل کے شعبہ کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں کر دے تو ملکی ایکسپورٹ کئی گنا بڑھ جا ئیں جس سے امپورٹ میں کمی ہو گیاور تجا رتی خساہ کم ہو جا ئے گا ایکپورٹرز نے کہا کہ جب تک حکو مت نے ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں نہیں کیے اس وقت تک پاکستان کی ایکسپورٹ نہیں بڑھ سکتیجب تک ایکسپورٹ نہیں بڑھے گی تجا رتی خسارہ کم نہیں اس لیے موجودہ حکو مت کو ٹیکسٹا ئل کے شعبہ پر پوری توجہ دینا پڑے گی ۔  پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے3مما لک میں شا مل پاکستان کا تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 5.8فیصد ہو گیا ملک کا تجارتی خسارہ 2017/18میں36ارب ڈا لر رہا پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے انٹر نیشنل اکنا مک سروے رپورٹ تفصیل کے مطا بق دنیا بھر میں برو نا ئی کا خسارہ جی ڈی پی 9.9فیصد کے سا تھ پہلے نمبر منگو لیا کا 6.2فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان خسارہ 5.8فیصد کے سا تھ تیسرے نمبر پر آگیا

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…