جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ، این اے 131 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر کی سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ولید اقبال سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر ہمایوں اختر نے ولید اقبال سے درخواست

کی کہ وہ ضمنی الیکشن میں ان کے ہمراہ انتخابی مہم چلائیں تاکہ تحریک انصاف اس نشست سے کامیابی حاصل کر سکے جس پر ولید اقبال نے ہمایوں اختر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مل کر انتخابی مہم کو چلائیں گے اور انشاء اللہ اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف ہی کامیابی حاصل کریگی۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…