پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز اچانک فوت نہیں ہوئیں بلکہ ڈاکٹرز نے ان کی زندگی کے بارے میں کئی ماہ پہلے ہی کیا پیشگوئی کر دی تھی؟سابق خاتون اول کی رپورٹس میں ان کی ڈیتھ ڈیٹ کیا لکھی تھی؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز لاہور کے بیوروچیف اور معروف صحافی رئیس انصاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کلثوم نواز پہلے دن سے ہی شدید بیمار تھیں،پریل میں ایک رپورٹ سامنے آئی جس کے مطابق ان کی زندگی تین ماہ سے زیادہ نہیں تھی۔ رئیس انصاری کا کہنا تھا کہ یہ سوچ غلط ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے جیل جانے سے شریف خاندان سیاسی طور پر ختم ہوگیا ہے، نواز شریف

نہ ہوں تب بھی مریم نواز کا سیاسی مستقبل نظر آرہا ہے۔ئیس انصاری نے کہا کہ کلثوم نواز کے جنازے میں عام لوگ سیاسی وابستگی کی وجہ سے آئے، کلثوم نواز پہلے دن سے ہی شدید بیمار تھیں، اپریل میں ایک رپورٹ سامنے آئی جس کے مطابق ان کی زندگی تین ماہ سے زیادہ نہیں تھی، یہ سوچ غلط ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے جیل جانے سے شریف خاندان سیاسی طور پر ختم ہوگیا ہے، نواز شریف نہ ہوں تب بھی مریم نواز کا سیاسی مستقبل نظر آرہا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…