جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

آپ کوسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت اور آخری دیدار کی اجازت نہیں،کس کو روک دیاگیا؟جاتی امراء میں افسوسناک صورتحال

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) آپ کوسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت اور آخری دیدار کی اجازت نہیں،کس کو روک دیاگیا؟جاتی امراء میں افسوسناک صورتحال،سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر

اظہار تعزیت اور آخری دیدار کیلئے آنے والی خواتین کارکنوں کو جاتی امراء کے اندر داخل نہ ہونے دیا گیا جس پر ان کی جانب سے شکوہ کیاگیاکہ ہم اپنی قائد کا آخری دیدار کرنے کے لئے اتنا سفر طے کر کے یہاں پہنچی ہیں لیکن ہمیں اندر جانے سے روک دیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…