بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار 6 ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ،گرفتار ہونیوالے کن اہم عہدوں پر فائز تھے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار 6 ملزمان کو نیب عدالت پیش کر دیا گیا جہاں عدالت نے ان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار 6 ملزمان کو جمعہ کو نیب عدالت ملتان کے جج رانا عبدالرشید کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔پولیس نے نیب عدالت سے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

کی استدعا کی جو عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا ٗتمام ملزمان کو کل نیب کی 8 رکنی ٹیم نے ایکسئین امانت علی، ریاض حسین ، ایس ڈی او منظور احمد ، رانا وسیم اور منعم سعید کو ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر سے جبکہ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر صابر سدوزئی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…