جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سی پیک کے بعد چین نے پاکستانی عوام کو ایک اور بڑا تحفہ دیدیا ایسا اعلان کر دیا کہ جان کرعمران خان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیںرہیگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے چینی ریلوے حکام نے ملاقات کی جس میں چینی حکام کی جانب سے پاکستان ریلوے میں بہتری کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے چینی ریلوے حکام کی ملاقات میں پاکستان ریلوے میں بہتری سے متعلق بات

چیت کی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دونئی ریل گاڑیاں چلا رہے ہیں جن کاافتتاح وزیر اعظم کریں گے،پاکستان ریلوے اورہم سی پیک کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔اس کے علاوہ ملاقات میں چینی حکام کی جانب سے پاکستان ریلوے میں بہتری کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…