پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاندار خبر : مشہور کمپنی نے عمران خان کو 5 لاکھ گھر اور 20 لاکھ نوکریاں فوری طور پر پیدا کر کے دینے کی پیشکش کر دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو مشہور کمپنی کی جانب سے 5لاکھ گھر اور 20لاکھ نوکریاں فوری طور پر پیدا کرنے کی پیشکش کر دی گئی،معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار ہارون الرشید نے بریکنگ نیوز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار ہارون الرشید نے دھماکہ خیز خبر دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک تنظیم نے

وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر 5لاکھ گھر اور 20لاکھ نوکریاں پیدا کر کے دینے کی پیش کش کی ہے ۔ یہ تنظیم وزیراعظم کے قوم سے کئے گئے وعدے کے ایک بڑے حصے کو پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ہارون الرشید نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسد عمر کی مجھ سے بات ہوئی ہے اور جلد ہی اس تنظیم کے ذمہ داروں کی وزیر خزانہ سے ملاقات ہو گی جس میں معاملات طے پائیں گے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی 50 لاکھ گھروں کی تعمیر اور ایک کروڑ نوکریوںکے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت گزشتہ روز بھی اجلاس ہوا ہے جس میں وزیراعظم کمیٹی سے دو روز میں حتمی سفارشات طلب کر لی ہیں جبکہ اسی سلسلے میں بزنس ٹائیکون انیل مسرت بھی میدان میں آگئے ہیں اور آج پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 50لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے وزیراعظم سے ان کی ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ہارون الرشید نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسد عمر کی مجھ سے بات ہوئی ہے اور جلد ہی اس تنظیم کے ذمہ داروں کی وزیر خزانہ سے ملاقات ہو گی جس میں معاملات طے پائیں گے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی 50 لاکھ گھروں کی تعمیر اور ایک کروڑ نوکریوںکے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت گزشتہ روز بھی اجلاس ہوا ہے جس میں وزیراعظم کمیٹی سے دو روز میں حتمی سفارشات طلب کر لی ہیں

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…