جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دفترِ خارجہ نے چینی وزیرِ خارجہ کے تین روزہ دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا،سی پیک منصوبوں کے بارے میں اہم ترین اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے کامیاب عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے، اس منصوبے پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے،پاک چین قیادت کے درمیان ملاقاتوں میں سی پیک کو تعاون کے نئے شعبوں تک پھیلانے پر اتفاق بھی ہوا۔ پیر کودفترِ خارجہ نے چینی وزیرِ خارجہ کے تین روزہ دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں میں

پاکستانی قیادت نے واضح کیا کہ سی پیک حکومت کی قومی ترجیح ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان منصوبے پر کامیاب عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے، سی پیک کے مستقبل کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے۔ دونوں ممالک جاری پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ پاک چین قیادت کے درمیان ملاقاتوں میں سی پیک کو تعاون کے نئے شعبوں تک پھیلانے پر اتفاق بھی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…