جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بی آر ٹی میٹرو بس پشاور کی تکمیل،آزمائشی بنیادوں پر بس کب سے چلائی جائے گی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن) موسم کی تبدیلی کے باعث پشاور میٹرو منصوبے پر ٹریفک رش سے بچانے کے لئے رات کے اوقات کار میں کام مزید تیز کردیا ہے 28کلو میٹر میٹرو منصوبے میں دسمبرکے آخری ہفتے میں چمکنی سے فردوس تک ابتدائی طور پر سروس شروع کی جا رہی ہے اور ایک مہینے تک شہریوں کو مفت سفر کرایا جائیگا ۔ کنسٹرکشن کمپنیوں نے موجودہ صوبائی حکومت کی روشنی میں پراجیکٹ پر کام مزید تیز کردیا ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے اعلیٰ اور بین الاقوامی معیار کے مطابق

کام کو جاری رکھنے ہو ئے ہیں ترجمان کے مطابق رات کے اوقات کار میں کام تیزکرنے کا فیصلہ دن کے اوقات کار میں رش سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے ۔ چمکنی سے فردوس تک ٹریک کاکام مکمل کیا گیا ہے اوردسمبر کے آخری ہفتے میں آزمائشی بنیادوں پر بس چلائی جائیگی ترجمان کے مطابق بی آر ٹی منصوبے میں جاں بحق ہونے والے مزدور کے لواحقین کو تینوں کمپنیوں کی جانب سے خصوصی معاوضہ پیکج بھی دیا جائے گا ۔ جس کے لئے کنسٹرکشن کمپنیوں نے لائحہ عمل طے کیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…