پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا پالتو کتا بھی بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو گیا، وکی پیڈیا نے کتے کیلئے ایسا منفرد کام کردیا کہ جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے بعد ان کا پالتو کتا بھی بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جہاں ان دنوں عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں وہاں ان کے پالتو کتے نے بھی بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی ۔

آن لائن انسائیکلوپیڈیا نے عمران خان کے پالتو کتے کے لئے صفحہ مختص کرنے کی بھی تصدیق کر دی ہے ۔ آن لائن انسائیکلو پیڈیا کے منتظمین کے مطابق عمران خان کا کتا کافی عرصے سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے لئے وکی پیڈیا نے صفحہ مختص کیا گیا ہے ۔ وکی پیڈیا کے مطابق امریکی صدور کے پالتو جانوروں کو بھی انسائیکلوپیڈیا میں جگہ دی جا چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…