منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پروٹوکول لینے پر سخت ناراض سکیورٹی روٹ کیوں لگایا؟کپتان شدید برہم

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف اور متوقع وزیر اعظم عمران خان آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جب بنی گالہ سے مقامی ہوٹل میں گئے تو راستے میں لگے سکیورٹی روٹ پر عمران خان شدید برہم ہو گئے اور سخت ناراض ہوئے کہ انہیں اتنا پروٹوکول کیوں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں صرف ضروری پروٹوکول دیا جائے ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اس سے پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ پروٹوکول لیں گے نہ ہی کسی کو لینے دیں گے۔انہوں نے متوقع وفاقی اور صوبائی وزرا کو بھی کم سے کم پروٹوکول لینے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…