پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی پروٹوکول مل گیا اجلاس میں شرکت کیلئے بنی گالا سے روانہ ، پروٹوکول میں کتنی گاڑیاں شامل ہیں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی سرکاری پروٹوکول دیدیا گیا، تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے بنی گالا سے روانہ، پروٹوکول میں 10سرکاری گاڑیاں، چاک و چوبند کمانڈوز ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے بنی گالا سے روانہ ہو گئے ہیں۔ عمران خان کو بنی گالا سے سرکاری پروٹوکول میں مقامی ہوٹل لے جایا جا رہا ہے اور ان کے پروٹوکول میں 10سرکاری گاڑیاں

جن میں پولیس اور کمانڈوز کے چاک و چوبند اہلکار شامل ہیں۔ عمران خان کا کانوائے بنی گالا کے بیرئیر سے کراس کر کے آگے جا چکا ہے ۔ بیرئیر پر بھی پولیس اور ایف سی کے چاک وچوبند اہلکاروں نے کانوائے کیلئے بیئرئیر اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ آج تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان کو باقاعدہ طور پر وزیراعظم کیلئے نامزد کر دیا جائے گا۔ اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی شامل ہونگے جو کہ اجلاس میں شرکت کیلئے ہوٹل میں پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…