پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ہسپتال میں جان بچانے کی تمام کوششیں ناکام، تحریک انصاف کے اہم رہنما اور ممبر اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے نومنتخب رکن طارق خان دریشک جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا انتقال کر گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق خان دریشک ملتان کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ پی پی 296 ڈیرہ غازی خان سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے طارق خان دریشک کو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب

ملتان کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سے تین روز سے طارق دریشک کو گردن توڑ بخار تھا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ملتان کے سٹی ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت میں بہتری لانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ طارق خان دریشک کی نماز جنازہ اتوار کی صبح نو بجے آسنی راجن پور میں پڑھی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…