ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

دھاندلی کیخلاف سب جماعتیں متحد ہیں ،عمران خان مخلص ہیں تو یہ کام کیوں نہیں کرتے؟خواجہ سعد رفیق نے بڑا سوال کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہیں اور حلقے کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں ، ایم کیو ایم دھاندلی کا رونا بھی رو رہی ہے اور حکومت میں بھی شامل ہونے جارہی ہے ۔ یہاں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی ایک جماعت نہیں بلکہ ساری جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ عمران خان

نے کہا تھاکہ جس حلقے کا کہا جائے گا اسے کھول دیں گے لیکن آج وہ اپنے حلقے کو کھولنے سے بھاگ رہے ہیں ۔ اگر عمران خان مخلص ہیں تو کیوں اپنے حلقے کی گنتی نہیں ہونے دے رہے ۔ انہوں نے ایم کیو ایم ایک طرف دھاندلی کا رونا رو رہی ہے اور دوسری طرف حکومت میں بھی شامل ہونے جارہی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی لیکن ہم دھرنے دیں گے اور نہ ہی شہروں کو لاک ڈاؤن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…