اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

طلال کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد دانیال عزیز نے بالآخر اہم فیصلہ کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرتے ہوئے سزا معطل کرنے کی استدعا کر دی۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ میں دانیال عزیز نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔ دانیال عزیز

نے اپیل میں سزا معطل کرنے کی استدعا کی، سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پر دانیال عزیز کو سزا سنائی تھی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے عدالت برخاستگی تک سزا سنائی تھی، سزا یافتہ ہونے کے باعث دانیال عزیز پانچ سال کیلئے نا اہل ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…