منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

آج ہم بولیں گے ،ہمارے بولنے کادن ہے،آپ پہلے حساب دو۔۔پھر ووٹ لو، بپھرے اہل علاقہ نے متحدہ امیدوار کو تقریر کرنے سے روک دیا

datetime 1  جولائی  2018 |

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس65 کے اہل علاقہ نے متحدہ امیدوارندیم صدیقی کاگھیرا ؤکرلیا اور شدید احتجاج اور نعرے بازی کی ،ووٹرز کا کہنا تھا کہ آج ہم بولیں گے ،ہمارے بولنے کادن ہے،پہلے حساب دو۔۔پھر ووٹ لو۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوا یم پاکستان کے امیدوارندیم صدیقی کو پی ایس65 سے ووٹ مانگنا مہنگا پڑ گیا۔

حلقے میں آتے ہی اہل علاقہ نے ندیم صدیقی کوتقریر کرنے سے روک دیا ۔اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے ووٹرزکا کہنا تھا کہ پہلے بتائیں سابق ایم اے زبیراحمد نے علاقہ کیلئے کیا کیا؟آج ہم بولیں گے ،ہمارے بولنے کادن ہے،آپ پہلے حساب دو۔۔پھر ووٹ لو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…