منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

datetime 1  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،

گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپور خاص، سکھر، قلات، مکران، بہاولپور، راولپنڈی ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش ٹو بہ ٹیک سنگھ میں 156 ملی میٹر، فیصل آباد76، منڈی بہاوٰلدین 52،گجرات47، جھنگ35، جہلم 30، گوجرانوالہ19،ساہیوال17، میرپورخاض 17، چھور13، سیدو شریف 22،کوٹلی15،خضدار13 اور لسبیلہ میں 11 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…