سکھر(این این آئی) سکھر ، پنجاب پولیس کی کارروائی، پسند کی شادی کرنے والی دو لڑکیوں سمیت ایک مرد گرفتار ،تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گرم گودی کے ایک مکان پر سکھر اور پنجاب کی پولیس نے چھاپہ مارکر بابو لاشاری اور میانوالی سے تعلق رکھنے والی مسمات حمیداں ولد محمد رمضان مسمات آسیہ ولد سلطان کو گرفتار کرلیا بتایا جاتا ہے کہ دونوں لڑکیوں نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھیں سکھر موجودگی کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے سکھر پولیس کے ساتھ ملکر گرفتار کرلیا ۔
پسند کی شادی ،دولڑکیوں کوبھاری پڑ گئی، وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قم میں آدھا دن
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
مصر کے اہرام کیسے تعمیر ہوئے؟سائنسدان راز جاننے میں کامیاب
-
رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا















































