اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں نے تعمیری رابطوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں نے اتوار کو یہاں بینکا ک میں ملاقات کی ہے یہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے تناظر میں کی گئی اسلام آباد میں وزارت خارجہ نے بتایا کہ بات چیت انتہائی اچھے اور تعمیری تعمیری ماحول میں ہوئی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بات چیت میں امن اور سلامتی ¾ دہشتگردی ¾ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے خاتمے پر غور کیا گیا بیان کے مطابق دونوں مشیروں نے تعمیری رابطوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا وزارت خارجہ نے کہاکہ یہ ملاقات وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کی اس مفاہمت کے تناظر میں کی گئی جس میں دونوں رہنماﺅں نے جنوبی ایشیاءکو پر امن ¾ خوشحال اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا تھا ۔مشیر وں کی ملاقات میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری بھی موجود تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































