جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے دو رکنی بنچ تشکیل

datetime 9  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر آج سماعت کرے گا۔ گذشتہ روز جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کے وکیل کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے کسٹم اپیلٹ بنچ کے فیصلے کے خلاف دو رکنی بینچ کے روبرو درخواست ضمانت بھجوانے کی سفارش کی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔ ایان علی کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایان علی کو اس کیس میں پھنسایا گیا ہے، مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، لہٰذا ضمانت منظور کی جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…