پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عید الفطر کی کس تاریخ کو ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 31مارچ کو عید الفطر کی پیش گوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ شوال کے چاند کی پیدائش 29مارچ کو3بجکر58منٹ پرہوگی ، 30مارچ اور29رمضان کورویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہوگا۔

اجلاس کے وقت چاند کی عمر27گھنٹے ہوگی، ماہ شوال کا چاند بآسانی دیکھاجاسکے گا، غروب آفتاب اورغروب قمر کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے کا فرق ہے، چاند ایک گھنٹے تک دیکھا جا سکے گا۔ترجمان نے بتایاہے کہ 30مارچ کوچاند نظرآنے کی توقع ہے، یکم شوال 31مارچ کوہوگی، ماہ شوال کے چاند کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…