اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی سفیرکو امریکہ میں داخل نہ ہونے دیا،لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ

datetime 11  مارچ‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

جس کی بنا پر انھیں لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتکار کی بے دخلی کا کسی معاملے یا کسی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، احسن وگن کی امریکا تعیناتی کے دوران انتظامی شکایات تھیں، قیاس کیا جارہا ہے کہ اس حوالے سے کارروائی ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ یا ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوئی آفیشل تحریر نہیں آئی اور نہ ہی دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…