منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب گزشتہ روز جمع کروایا تھا،ڈی ایم او نے جواب کا جائزہ لینے کے بعد حافظ نعیم پر 10ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

ٹاؤن چیئرمین گلبرگ اور یو سی چیئرمین پر بھی 10، 10ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم، نصرت اللہ اور فاروق نعمت اللہ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…