منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی میں اختلافات، عمران خان کا بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پی ٹی آئی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین کیلئے اسد قیصر کو فیورٹ قراردیا جارہا ہے،اسد قیصر کو بانی تحریک انصاف کا پیغام پہنچایا گیا تھا، وہ اس حوالے سے ملنے جمعرات کو اڈیالہ جیل بھی گئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ اسد قیصر کئی گھنٹے انتظار کرتے رہے مگر ملاقات نہ ہوسکی، ملاقات نہ ہونے کے باعث عمران خان نے اعلان نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…