اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء و سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان ببلی خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میانوالی سے ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ان کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آسٹریلیا میں انگلینڈ کا ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی
-
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی نازیبا تصاویر کے تنازعے نے نیا رخ اختیار کر لیا
-
ملازمہ نے تعلقات کا الزام لگایا تو ربیعہ سے جھگڑا ہوا‘، شوہر کا ازدواجی زندگی سے متعلق اہم بیان
-
تحریک انصاف کے رہنما پارٹی عہدے اور سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
-
ڈالر خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، قیمت میں بڑی تبدیلی ہوگئی
-
2035تک کرکٹ کے بڑے مینز ایونٹس کے شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلان
-
یورپی ممالک کا تارکین وطن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
،بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا شوہر گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
ترکیہ سے ملک بدر ہو کر آنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج
-
سرکاری گندم کی قیمت میں فی من بڑے اضافے کا فیصلہ
-
بحرین میں مقیم پاکستانیوں کے پاسپورٹ سے متعلق اہم اعلان
-
5 ماہ کی حاملہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین؛ 2 بیٹیوں کی ماں کا قاتل سسر نکلا



















































