بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے، بیرسٹر گوہر

datetime 23  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مقصد ناانصافی و زیادتی ختم کرنا اور بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے تحفظات تھے جو اسپیکر کے پاس لے کر آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سے جو زیادتیاں ہو رہی ہیں اس پر ہم تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں، غیر آئینی اور غیر قانونی کام ہو رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ ہم اس ایوان کی سربلندی کے لیے یہاں بیٹھے ہیں، ہمارے تحفظات ہیں کہ اس ایوان میں بہت سے اجنبی بیٹھے ہیں، ہمارا علامتی احتجاج رات 8 بجے تک روزانہ رہے گا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے احتجاج کا مقصد ناانصافی اور زیادتی ختم کرنا ہے، ہمارے احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے، ہمارے سیکریٹریٹ میں انہوں نے ایک واٹر ڈسپنسر تک نہیں چھوڑا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…