ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے جس پر سینئر صحافی حامد میر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی نواز کھوکھر

اس وقت بلاول صاحب کے ساتھ شمالی علاقہ جات میں ہیں انہوں نے آج صبح فون پر مجھ سے علی عمران سید کے متعلق تفصیلات لے کر بلاول صاحب کو بتائیں اور پھر انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے بات کی ،پولیس ذرائع کے مطابق بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…