منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے جاں بحق افراد کی تعداد اور کرونا کیسز حیران کن سطح پر آگئے

datetime 22  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 38افرادزندگی کی بازی ہار گئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 تک جا پہنچی۔اعلامیہ کے مطابق ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 51 ہزار 283 ہے، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 10 ہزار 468 ہو گئی ۔

این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 اموات ہوئیں ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 5677 ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 331 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 17لاکھ 76 ہزار 882 ٹیسٹ ہو چکے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرکے ہسپتالوں میں 255 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ،ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد1830 ہے، ملک بھر میں 733 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلیے سہولیات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…