ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے۔، نجی ٹی وی کے مطابق سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور سے کراچی ہجرت کی۔منورحسن نے

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے طلبہ سیاست کا آغاز کیا تھا اور وہ 1959 میں نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔سید منورحسن جون 1960 میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شامل ہوئے اور 1963 میں اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم رہے۔ان کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…