اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ایک ہی دن کورونا کے سب سے زیادہ 6825نئے کیسزرپورٹ وائرس سے متاثرہ مزید 81افراد چل بسے ،51 ہزار 735 مکمل صحتیاب

datetime 14  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا سے متاثرہ مزید 81افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2632ہوگئی جبکہ ایک ہی دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6825نئے کیسز سامنے آگئے جسے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ۔

کورونا کے 51 ہزار 735 مریض مکمل صحتیاب ہوگئے۔ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق کورونا کے متاثرہ مزید 81 مریض چل بسے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 2632 ہوگئی۔این سی او سی کے اعلامیہ کے مطابق ایک ہی دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6825 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور اس طرح ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 52601 ہوگئی، سندھ میں کورونا کے 51518، خیبر پختونخواہ میں 17450 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق بلوچستان میں 8028، اسلام آباد میں کورونا کیسز 7934 ہوگئے، گلگت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1095، آزاد کشمیر میں 604 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق کورونا کے 51 ہزار 735 مریض مکمل صحتیاب ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ 29546 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں ابتک 8 لاکھ 68 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، ملک بھر میں 820 اسپتالوں میں کورونا کے 8437 مریض زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…