اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

طبیعت بگڑنے پر گزشتہ رات ہسپتال منتقل ہونیوالے شیخ رشید کی حالت اب کیسی ہے؟وزیر ریلوے نے خود ہی بتا دیا

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد کی طبیعت ہفتے کی شام سے خراب تھی، گزشتہ رات طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر انہیں ایم ایچ راولپنڈی میں داخل کر لیا گیا۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

میرا علاج جاری ہے، ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف بہترین صلاحیتوں کے مطابق علاج کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رات کی نسبت اب بہتر محسوس کر رہا ہوں، میری جلد صحتیابی کے لئے دعائیں کرنے والوں کا بہت شکر گزارہوں۔شیخ رشید نے عوام سے اپیل بھی کی کہ کورونا کو سنجیدہ لیں، احتیاطی تدابیر اختیارکریں اور گھروں میں رہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…