اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

اس وقت تک بسیں نہیں چلائیں گے جب تک۔۔۔!!! ٹرانسپورٹرز نے ایسا اعلان کردیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

کراچی /لاہور (این این آئی)انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں یکساں پالیسی لائے جانے تک گاڑیاں چلانے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے ٹرانسپورٹروں نے پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی قائم کرلی جس کا کہنا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کی طرف سے ملک بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے مشترکہ اور یکساں ایس اوپیز جاری ہونے تک انٹر سٹی ٹرانسپورٹ نہیں چلائیں گے۔

چاروں صوبوں کے ٹرانسپورٹروں کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں کہا گیا کہ ہر صوبے کے پبلک ٹرانسپورٹ کے ایس او پیز میں ابہام موجود ہے۔ٹرانسپورٹرز کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کرکے ملک کے لیے یکساں اور متفقہ ایس او پیز جاری کرے ورنہ عید تک اور بعد میں بھی ٹرانسپورٹ نہیں چلائیں گے، چاہے بسیں غیر معینہ مدت تک کھڑی رکھنی پڑیں کیونکہ موجودہ ایس او پیز کے تحت بسیں چلانا نقصان دہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…