اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سی آئی اے کے افسر کا اغوا ،امریکہ نے رہائی کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی، جانتے ہیں آرمی چیف تک یہ پیغام کس نے پہنچایا؟

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ نے سی آئی اے کے مغوی افسر مارک فریریچز کی رہائی کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق رہائی کی مدد کی درخواست زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات میں کی۔ ذرائع کے مطابق مارک فریرچز کا تعلق امریکی نیوی سے ہے۔ ذرائع کے مطابق مارک کو چار ماہ قبل

کابل سے اغواء کیا گیا تھا،مارک افغانستان میں قید ہے،اطلاعات کے مطابق مارک داعش کے قبضہ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی دعویٰ ہے کہ مارک کو حقانی نیٹ ورک نے اغواء کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مارک فریرچز سول انجینئر ہے جو اکثر کابل کا دورہ کرتا تھا،مارک کو چار ماہ قبل افغانستان کے صوبے خوست سے اغواء کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…