اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بس ، ٹرین سروس،فلائٹ آپریشن کی بند ش میں توسیع سکول 15جولائی تک بند،دکانیں کھولنے سے متعلق بھی بڑا اعلان،قومی رابطہ کمیٹی نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کورونا وائرس کے باعث سکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی

کے اجلاس میں سکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم اسکولوں کوکھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق مزید غور یکم جون کو کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس چھوٹی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ جب کہ بس سروس ، ٹرین سروس اور مقامی فلائٹ آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…