اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف کی جانب سے پاکستان کا پہلا وینٹی لیٹر متعارف

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)واہ کینٹ میں واقع پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹی لیٹر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے انجینئرز نے پاکستان کا پہلا وینٹی لیٹر متعارف کروا دیا ہے جسے مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔ پاک وینٹ ون نامی یہ

وینٹی لیٹر ٹرائلز سے گزرنے کے بعد کثیر تعداد میں پیدا کیے جائیں گے جن سے مریضوں کی زندگی بچانے میں مدد ملے گی۔اس وینٹی لیٹر کو سی ایم ایچ ہسپتال میں ٹرائلز کیلئے لایا گیا ہے اور ٹرائلز کامیاب ہونے کے بعد پی ایم او پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ اشتراک کر کے اسکی پیداوار شروع کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…