ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان عمل پر مذاکراتی ٹیم کا اعلان، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کی طرف سے افغان عمل کے حوالے سے مذاکراتی ٹیم کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ اس عمل سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گی۔عائشہ فاروقی نے اپنے بیان

میں کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ افغان قیادت کی طرف سے مفاہمتی عمل کے لیے یہ اہم قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ افغان امن عمل کیلئے بہترین موقع ہے جبکہ افغان قیادت مل کر اتحاد کے ساتھ ملکی مفاد میں اس سے مستفید ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…