بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے فریال تالپور اور انکے بچوں کو حیران کن ریلیف فراہم کردیا،پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )احتساب عدالت نے فریال تالپور کے بینک اکانٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے تاہم عدالت نے فریال تالپور کے بچوں کے اکانٹس غیر منجمد کرکے فعال کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکانٹس غیر منجمد

کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، احتساب عدالت اسلام آبادکے جج اعظم خان نے فیصلہ سنایا، انہوں نے فریال تالپور کے بینک اکانٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مستردکردی جبکہ فریال تالپور کے بچوں کے اکاونٹس غیر منجمد کرنے کاحکم دیدیا،فیصلہ میں کہاگیا ہے کہ فریال تالپور کے بچوں کے بینک اکانٹس فعال کردیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…