ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈائون افراد کو فوری رہا کیا جائے ۔ تفصیلات ک مطابق وزیراعظم عمران خان نے پولیس حکام کوہدایت دی ہے کہ جن افراد کو لاک ڈائون کی خلاف ورزی کے جرم میں پکڑا گیا انہیں فوری رہا کیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ذرا سوچیں جو لوگ ٹرکوں میں ترپال کے نیچے لیٹ کر جارہے ہیں ، وہ اس وقت کتنی بڑی مشکل سےگزر رہے ہیں ،لاک ڈائون اتنا آسان نہیں ،

انہیں اپنے بچوں کی فکر ستارہی ہے کہ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے ۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ آج مغرب کیلئے کرونا دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بنا چکا ہے ۔ امریکا نے 2000 ارب ڈالر ریلیف پیکج دے رہا ہے، جبکہ ہمارے پاس تو کل ٹیکس کلیکشن 45 ارب ڈالر ہے۔ پاکستان میں اس سے پہلے ایسی چیز کبھی نہیں ہوئی ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…