ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی نرسز میں کرونا وائرس کی تشخیص

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی نرسز میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔سکھر کی رہائشی نیلم سکھر چھْٹی سے واپس آئی تو کرونا وائرس میں مْبتلا ہوگئی،نیلم کی دوست روبینہ کو بھی دوسرے دن سے بْخار اور نزلہ کی علامات پائی گئیں ،دونوں نرسوں کا آئی نائن ون پر واقع ہاسٹل کے الگ الگ کمروں میں علاج شروع کر دیا گیا ۔ رہائشی نرسز کے مطابق انکے علاج کے لئے کسی ہسپتال منتقل کیا جائے

تاکہ باقی نرسز اس وائرس سے بچ سکیں۔دریں اثنا وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف تمہیں سلام۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف تمہیں سلام۔ انہوںنے کہاکہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر زندگیاں بچانے والو تمہیں سلام۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…