اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی(آن لائن)امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں مارک ایسپر نے پاکستان کے ساتھ جاری طویل مدتی تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے

ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ ایسپر نے پاکستانی حکومت کے ساتھ طویل المدتی محکمہ جاتی تعاون اور باہمی فائدے کے لیے سیکیورٹی شراکت داری کی تائید کی۔امریکی وزیر دفاع نے افغان امن مذاکرات میں پاکستان کے تعاون کو بھی سراہا۔ مارک ایسپر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…