اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

25مارچ سے ٹرینیں بھی بند ،وزیر ریلو ے شیخ رشید نے مسافروں کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے خطرات کے پیش نظر پاکستان ریلویز نے ٹرینوں میں مسافروں کا رش کم کرنے کے لئے برانچ لائنوں سمیت مین لائنوں پر 6 سے 8 مسافر ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے

شیخ رشید کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ہونیوالے اجلاس میں طے پایا ہے کہ پہلے مرحلے میں پنجاب سے کراچی جانیوالی آٹھ ٹرینوں کی 25 مارچ سے بند کیا جائے گا۔ جبکہ باقی مسافروں ٹرینیں بھی مرحلہ دار بند کردی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے