پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ایک اور بڑا استعفیٰ سامنے آگیا، عمران خان نے منظور کرلیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد زاہد لطیف مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اطلاق17 فروری سے ہو گا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے

سیکرٹری دفاعی پیداوار کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد زاہد لطیف مرزا نے بطور سیکرٹری دفاعی پیداوار استعفیٰ دے دیا تھا ۔اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے سیکرٹری دفاعی پیداوار کے استعفیٰ منظوری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق 17 فروری سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…